ملان
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا۔