ملاگر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ملایا کے پہاڑ نیز وہ پہاڑ جو ملایا کے خطے میں ہو (صندل کی لکڑی کے لیے مشہور ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ملایا کے پہاڑ نیز وہ پہاڑ جو ملایا کے خطے میں ہو (صندل کی لکڑی کے لیے مشہور ہے)۔