ملتانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے۔ ١ - پاکستان کے شہر ملتان (جو سندھ سے متصل صوبہ پنجاب میں واقع ہے) سے منسوب یا متعلق (کوئی شخص، چیز یا باشندہ وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - پاکستان کے شہر ملتان (جو سندھ سے متصل صوبہ پنجاب میں واقع ہے) سے منسوب یا متعلق (کوئی شخص، چیز یا باشندہ وغیرہ)۔