ملتجیانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - انکسار سے پر، جس میں درخواست، انکسار پایا جائے، انکساری کا، التجا کرنے والا (انداز)، درخواست کرنے والا (لہجہ)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - انکسار سے پر، جس میں درخواست، انکسار پایا جائے، انکساری کا، التجا کرنے والا (انداز)، درخواست کرنے والا (لہجہ)۔ ملتجیانہ لہجہ ملتجیانہ لہجہ میں