ملتحمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آنکھ کے اوپر کی باریک جھلی، حدقۂ چشم کا بالائی پردہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آنکھ کے اوپر کی باریک جھلی، حدقۂ چشم کا بالائی پردہ۔