ملتزم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لازم پکڑا ہوا، (مجازاً) لازم یا ضروری قرار دیا ہوا، لازمی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لازم پکڑا ہوا، (مجازاً) لازم یا ضروری قرار دیا ہوا، لازمی۔