ملتقی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیدار کی جگہ، دیدار کرنے کی جگہ، ملاقات یا ملنے کی جگہ، جائے ملاقات، سنگم، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ، مقام اتصال، جوڑ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - دیدار کی جگہ، دیدار کرنے کی جگہ، ملاقات یا ملنے کی جگہ، جائے ملاقات، سنگم، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ، مقام اتصال، جوڑ۔ ملتقی البحرین (عربی)