ملحد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، لے دین، منکر الٰہی، کافر؛ (مجازاً) مشرک؛ فاسق و فاجرا۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، لے دین، منکر الٰہی، کافر؛ (مجازاً) مشرک؛ فاسق و فاجرا۔ کافر (عربی) زندیق (عربی) ملحدنما