ملحدانہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا شرکوں کاسا۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا شرکوں کاسا۔