ملحقات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں۔