ملحم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک عمدہ کیڑے کا نام جس کا تانا ابریشم کا ہوتا ہے۔ ١ - جس کی گزر بسر جنگلی پرندوں یا شکار پر ہو؛ قوم سے ملا ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ایک عمدہ کیڑے کا نام جس کا تانا ابریشم کا ہوتا ہے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - جس کی گزر بسر جنگلی پرندوں یا شکار پر ہو؛ قوم سے ملا ہوا۔