ملحوظ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کا یاس کی جائے، جس کی رعایت کی جائے، جس کا خیال رکھا جائے، جو دھیان میں رہے، مراد، پیش نظر۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس کا یاس کی جائے، جس کی رعایت کی جائے، جس کا خیال رکھا جائے، جو دھیان میں رہے، مراد، پیش نظر۔ ملحوظ خاطر (عربی)