ملحیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نمک یا اس قسم کی چیزیں، شوریت کے مرکبات، کھار چیزیں؛ مراد: نمکیات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نمک یا اس قسم کی چیزیں، شوریت کے مرکبات، کھار چیزیں؛ مراد: نمکیات۔