ملزقہ

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - ساتھ ساتھ چپکا ہوا، جڑا ہوا، یا ملا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - ساتھ ساتھ چپکا ہوا، جڑا ہوا، یا ملا ہوا۔