ملسوط

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - پیچ دار کھونٹی یا کیل وغیرہ جس سے حسب ضرورت کسی پیچ تک گھمایا جا سکے؛ لولب۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - پیچ دار کھونٹی یا کیل وغیرہ جس سے حسب ضرورت کسی پیچ تک گھمایا جا سکے؛ لولب۔