ملسوع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) جس کو بچَّھو وغیرہ نے ڈنک مارا ہو، بُچَّھو وغیر کا کاٹا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) جس کو بچَّھو وغیرہ نے ڈنک مارا ہو، بُچَّھو وغیر کا کاٹا ہوا۔