ملطاط

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) سر کا زخم جو دماغ تک پہنچ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) سر کا زخم جو دماغ تک پہنچ جائے۔