ملقاط
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) چمٹی جس کی نوک سے کوئی چیز پکڑ کر اٹھائی جائے یا بال وغیرہ اس میں دبا کر اُکھاڑا جائے، موچنا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم آلہ ١ - (طب) چمٹی جس کی نوک سے کوئی چیز پکڑ کر اٹھائی جائے یا بال وغیرہ اس میں دبا کر اُکھاڑا جائے، موچنا۔ ملقاط الاسنان (عربی)