ملقب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لقب دیا ہوا، لقب سے پکارا جانے والا، لقب والا، خطاب یافتہ، اپنے اصل نام کے علاوہ کسی عرفیت سے معروف، مشہور۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لقب دیا ہوا، لقب سے پکارا جانے والا، لقب والا، خطاب یافتہ، اپنے اصل نام کے علاوہ کسی عرفیت سے معروف، مشہور۔