ملقبہ

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - لقب دیا ہوا، معروف کیا ہوا؛ (مجازاً) مخصوص نام والا (مسئلہ کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - لقب دیا ہوا، معروف کیا ہوا؛ (مجازاً) مخصوص نام والا (مسئلہ کے لیے مستعمل)۔