ملماس
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - (ہندو) نحس یا منحوس مہینہ، وہ مہینہ جس میں ہندو خوشی کی رسمیں نہیں کرتے، لوند کا مہینہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - (ہندو) نحس یا منحوس مہینہ، وہ مہینہ جس میں ہندو خوشی کی رسمیں نہیں کرتے، لوند کا مہینہ۔