ملنسار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہر ایک سے ملنے جلنے والا شخص، خوش اخلاق، خلیق، (مجازاً) متمدن، سماج میں مقبول۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ہر ایک سے ملنے جلنے والا شخص، خوش اخلاق، خلیق، (مجازاً) متمدن، سماج میں مقبول۔