ملوق

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (جراحی) چوڑی اور کند چھری سے مشابہ چمچی جس سے مرہم اور پلاسٹر وغیرہ پھیلایا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (جراحی) چوڑی اور کند چھری سے مشابہ چمچی جس سے مرہم اور پلاسٹر وغیرہ پھیلایا جائے۔