ملوکیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت؛ (مجازاً) آمرانہ حکومت (جمہوریت کی ضد)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت؛ (مجازاً) آمرانہ حکومت (جمہوریت کی ضد)۔ ملوکیت پرستانہ ملوکیت مآب