ملٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ۔ ملٹ کاغذ ملٹ گوبھی