ملٹھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے پان میں ڈال کر کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے پان میں ڈال کر کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس۔