ملپیجی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانات) اطالوی ماہر تشریح الاعضا کے نام سے منسوب ملپیگی عروقی نالیاں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانات) اطالوی ماہر تشریح الاعضا کے نام سے منسوب ملپیگی عروقی نالیاں۔