ملچھ
معنی
١ - جنگلی آدمی، وحشی آدمی، وہ لوگ جو بھلی بری میں تمیز نہ کر سکیں۔ ١ - ادنٰی، نجس کا، ناپاک، نیچ (ہندو نظرئیے کے مطابق)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - جنگلی آدمی، وحشی آدمی، وہ لوگ جو بھلی بری میں تمیز نہ کر سکیں۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - ادنٰی، نجس کا، ناپاک، نیچ (ہندو نظرئیے کے مطابق)۔