ملچھوئی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو چھوتے ہی سمٹ کر مرجھا جائے، چھوئی موئی؛ (مجازاً) بہت نازک۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو چھوتے ہی سمٹ کر مرجھا جائے، چھوئی موئی؛ (مجازاً) بہت نازک۔