ملکات

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ملکہ کی جمع، سیرتیں، عادتیں، صفات، خصلتیں؛ صلاحیتیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - ملکہ کی جمع، سیرتیں، عادتیں، صفات، خصلتیں؛ صلاحیتیں۔ ملکاتف راسخہ ملکات ردیہ (عربی) ملکات رزیلہ (عربی) ملکات روحانیہ