ملکہ
معنی
١ - علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی، کسی نا معلوم شے کے حصول کی باطنی قوت، لیاقت و استعداد، ہنر میں استادی، تجربہ، وہبی قوت۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم مجرد ١ - علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی، کسی نا معلوم شے کے حصول کی باطنی قوت، لیاقت و استعداد، ہنر میں استادی، تجربہ، وہبی قوت۔ ملکہء ادراک (عربی) ملکہء راسخہ ملکہء سخن