ملکی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - ملک یا ملائکہ سے نسبت رکھنے والا یا متعلق، فرشتوں کے مثل، ملکوتی۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - ملک یا ملائکہ سے نسبت رکھنے والا یا متعلق، فرشتوں کے مثل، ملکوتی۔