ملکیانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جاگیردارانہ؛ (مجازاً) اعلٰی طبقہ، امیر لوگ، اونچا خاندان یا گھرانہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جاگیردارانہ؛ (مجازاً) اعلٰی طبقہ، امیر لوگ، اونچا خاندان یا گھرانہ۔