ملگجا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مٹی کے رنگ کا سا میلا، کچھ میلا کچھ اُجلا، نہ بہت اُجلا نہ میلا، غبار آلود، مٹیالا، وہ (کپڑا) جسے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے استعمال کرنے سے شکنیں پڑ جائیں (کنایۃً) دھندلا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مٹی کے رنگ کا سا میلا، کچھ میلا کچھ اُجلا، نہ بہت اُجلا نہ میلا، غبار آلود، مٹیالا، وہ (کپڑا) جسے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے استعمال کرنے سے شکنیں پڑ جائیں (کنایۃً) دھندلا۔