ملہم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر الہام ہو، جسے الہام کیا گیا ہو، جس کے دل میں غیب سے کوئی بات پڑے یا ڈالی جائے (عموماً اچھی بات کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر الہام ہو، جسے الہام کیا گیا ہو، جس کے دل میں غیب سے کوئی بات پڑے یا ڈالی جائے (عموماً اچھی بات کے لیے مستعمل)۔