ملی
معنی
١ - ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی۔ "انگریز کے برصغیر پر تسلط کے بعد تحریک آزادی انقلاب اور ملی آزادی کے بیج بھی بوئے گئے۔" ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٢٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استمعال ہوتا ہے۔ ١٩١٣ء کو "مضامین ابوالکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں