ملیشیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی قدر موئے ہلکے سیاہ رنگ کے سوت، موٹی بناوٹ کا ایک کپڑا جس میں ایک تار میلا سفید ہوتا ہے (عموماً سخت مشقت یا مشینری وغیرہ کا کام کرنے والے لوگوں کا پہناوا)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کسی قدر موئے ہلکے سیاہ رنگ کے سوت، موٹی بناوٹ کا ایک کپڑا جس میں ایک تار میلا سفید ہوتا ہے (عموماً سخت مشقت یا مشینری وغیرہ کا کام کرنے والے لوگوں کا پہناوا)۔ ملیشیا پوش