ملینا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ملک ہسپانیہ کے میرنٹو نامی مینڈھے (بھیڑ) کی اون سے بنا ہوا اعلٰی اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ملک ہسپانیہ کے میرنٹو نامی مینڈھے (بھیڑ) کی اون سے بنا ہوا اعلٰی اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے۔