ملینیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ہزار سال کا مجموعہ یا زمانہ، ایک ہزار سال کی مدت، الف، ہزارہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک ہزار سال کا مجموعہ یا زمانہ، ایک ہزار سال کی مدت، الف، ہزارہ۔