ممارسات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تجربے میں آئی ہوئی باتیں یا چیزیں، مشاہدہ یا مشق کی ہوئی چیزیں؛ مستند باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تجربے میں آئی ہوئی باتیں یا چیزیں، مشاہدہ یا مشق کی ہوئی چیزیں؛ مستند باتیں۔