مماس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چھونے والا، چھوتا ہوا؛ (مجازاً) متصل، قریب، ملا ہوا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - چھونے والا، چھوتا ہوا؛ (مجازاً) متصل، قریب، ملا ہوا۔ مماس التمام (عربی)