ممالیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) دودھ پلانے والے جانور، تھن رکھنے والے جانور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) دودھ پلانے والے جانور، تھن رکھنے والے جانور۔