ممبر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی جماعت، مجلس یا کمیٹی کا رکن۔ "برطانیہ تو اقوام متحدہ کا بنیادی رکن تھا اور اس حیثیت سے سکیورٹی کاؤنسل کا مستقل ممبر بھی تھا"      ( ١٩٩٠ء، پاکستان کی خارجہ پالیسی، ٣١ ) ٢ - حصّہ دار، پتّی دار، شریک "ممکن ہے یہ چوروں کی جماعت کا ایک ممبر ہو" ٣ - خاندان یا کسی گھرانے یا کسی نجی گروہ کا فرد، معزز اور ممتاز۔ "اگرچہ کمیونسٹ پارٹی کی ممبر کبھی نہ تھی مگر شراکیت کا فلسفہ اس کے . طور طریقوں میں نمایاں تھا"      ( ١٩٨٩ء، "قصے تیرے فسانے میرے" ٢٧٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی جماعت، مجلس یا کمیٹی کا رکن۔ "برطانیہ تو اقوام متحدہ کا بنیادی رکن تھا اور اس حیثیت سے سکیورٹی کاؤنسل کا مستقل ممبر بھی تھا"      ( ١٩٩٠ء، پاکستان کی خارجہ پالیسی، ٣١ ) ٢ - حصّہ دار، پتّی دار، شریک "ممکن ہے یہ چوروں کی جماعت کا ایک ممبر ہو" ٣ - خاندان یا کسی گھرانے یا کسی نجی گروہ کا فرد، معزز اور ممتاز۔ "اگرچہ کمیونسٹ پارٹی کی ممبر کبھی نہ تھی مگر شراکیت کا فلسفہ اس کے . طور طریقوں میں نمایاں تھا"      ( ١٩٨٩ء، "قصے تیرے فسانے میرے" ٢٧٥ )

اصل لفظ: Member
جنس: مذکر