ممتاز
معنی
١ - جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ، چیدہ، (مجازاً) بلند، معزز، عالی مرتبہ (اوصاف میں)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ، چیدہ، (مجازاً) بلند، معزز، عالی مرتبہ (اوصاف میں)۔ ممتاز تر ممتاز ترین ممتاز کرنے والا