ممثل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو مثال میں لایا جائے، جسم یا شکل جس کی ڈرامائی انداز سے تصویر کھینچ دی جائے؛ لفظوں، اشاروں یا لہجے کے اتار چڑھاؤ سے کھینچا ہوا نقشہ یا خاکہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جو مثال میں لایا جائے، جسم یا شکل جس کی ڈرامائی انداز سے تصویر کھینچ دی جائے؛ لفظوں، اشاروں یا لہجے کے اتار چڑھاؤ سے کھینچا ہوا نقشہ یا خاکہ۔ ممثل بہ ممثل لہ