ممل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ملول کرنے والا، رنجیدہ کرنے والا، ناگوار طبع، جس سے طبعیت اکتا جائے (عموماً اطناب کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ملول کرنے والا، رنجیدہ کرنے والا، ناگوار طبع، جس سے طبعیت اکتا جائے (عموماً اطناب کے ساتھ مستعمل)۔