مملول
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بیزار کرنے والا، ملول کرنے والا؛ (حکمت و فلسفہ) جو اپنی تحقیق میں دوسرے کا محتاج ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بیزار کرنے والا، ملول کرنے والا؛ (حکمت و فلسفہ) جو اپنی تحقیق میں دوسرے کا محتاج ہو۔