مملی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا۔