ممنوعات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں۔