مموریل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عرض یا درخواست جو کسی بڑے آدمی کی خدمت میں پیش کی جائے، عرضداشت، غیررسمی تحریر یا نوٹ (عموماً سیاسی معاملات میں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عرض یا درخواست جو کسی بڑے آدمی کی خدمت میں پیش کی جائے، عرضداشت، غیررسمی تحریر یا نوٹ (عموماً سیاسی معاملات میں)۔